face beauty tips in urdu - beauty tips in urdu and English
Face beauty tips in urdu - beauty tips in urdu and English آپ اپنے چہرے کو خوبصورت بنا سکتے ہیں اگر آپ کی جلد جینیاتی طور پر یعنی پیدائشی سیاہ نہیں ہے موسمی حالات ، دھوپ ، سردی ، گرمی اور ماحولیاتی آلودگی بھی جلد پر اثر انداز ہوتی ہے۔ Face beauty tips in urdu - beauty tips in urdu and English اگر آپ کی جلد شروع سے سیاہ نہیں ہے تو چند ایک گھریلو ٹوٹکوں سے جلد کی رنگت کو نکھارا جا سکتا ہے۔ 1؛ لیموں کا رس: لیموں جلد کے لیے بہت زیادہ مفید ہے لیموں میں موجودہ قدرتی خصوصیات جلد میں تیل کی کمی دور کرنے کے ساتھ ساتھ جلد کی رنگت کو ہلکا کرنے میں بھی معاون ہے۔ لیموں کا رس کئی بلیچ کریموں میں بھی استعمال کیا جا رہا ہے۔ جلد کے لیے استعمال کی جانے والی تقریبا ہر قسم کی پروڈکٹ میں لیموں استعمال کیا جاتا ہے اس کو استعمال کرنے کے بارے میں ماہرین بتاتے ہیں کہ لیموں کا رس لیکر روئی کی مدد سے چہرے پر موجودہ سیاہ حصوں پر لگائیں اور 25 سے 30 منٹ کے بعد سادہ پانی سے دھو لیں۔اس کے علاوہ لیموں کو دو حصوں میں کاٹ کر آہستہ آہستہ چہرے پر لگائیں۔ 15 سے 20 منٹ تک چہرے پر لگا رہنے دیں۔ اور...