Posts

Showing posts with the label Urdu interesting stories

پھوٹی کوڑی سے روپے تک کا سفر ۔ بہت ہی دلچسپ معلومات

Image
 پھوٹی کوڑی مغل دور حکومت کی ایک کرنسی تھی جس کی قدر سب سے کم تھی۔ 3 پھوٹی کوڑیوں سے ایک کوڑی بنتی تھی اور 10 کوڑیوں سے ایک دمڑی۔ علاوہ ازیں اردو زبان کے روزمرہ میں "پھوٹی کوڑی" کو محاورتاً محتاجی کی علامت کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے مثلاً میرے پاس پھوڑی کوڑی تک نہیں بچی۔  دنیا کا پُرانا ترین سکہ شاید یہی ’’پھوٹی کوڑی ‘‘ہے۔یہ پھوٹی کوڑی  ’’کوڑی‘‘ یا پھٹا ہوا گھونگھا ہے۔ جسے کوڑی گھونگھے کے نام پر رکھا گیا ہے۔ اس کا استعمال دنیا میں کوئی پانچ ہزار (5000) سال قبل وادیٔ سندھ کی قدیم تہذیب میں بطور کرنسی عام تھا۔ ’’پھوٹی ‘‘ کا نام اسے اس لئے دیا گیا کیونکہ اس کی ایک طرف پھٹی ہوئی ہوتی ہے۔ اس لیے کوڑی کا گھونگا ’’پھوٹی کوڑی‘‘ کہلایا۔ قدرتی طور پر گھونگھوں کی پیدا وار محدود تھی۔ اس کی کمیابی سے یہ مطلب لیا گیا کہ اس کی کوئی قدر / ویلیو ہے۔ تین پھوٹی کوڑیوں کے گھونگھے ایک پوری کوڑی کے برابر تھے۔ جو ایک چھوٹا سا سمندری گھونگھا تھا۔ لیکن ان دونوں کی کوئی آخری حیثیت / ویلیو تھی۔ وہ ’’روپا‘‘تھی۔ جسے بعد میں ’’روپیہ‘‘ کہاجانے لگا۔۔ ایک’’روپیہ ‘‘5,275’‘پھوٹی کوڑیوں‘‘ کے برابر ت...

ترکی کے ایک غریب چرواہے کی کہانی

Image
 میلود شعبی 1930 میں مراکش کے ایک دیہات صویرہ میں ایک چرواہے کی جھونپڑی میں پیدا ہوئے. کھیلنے کودنے اور سکول جانے کی عمر کو پہنچے تو لوگوں کی مال مویشی کا ریورڈ میلود کے منتظر تھا،یہ اپنے بڑے بھائی کے ساتھ دن بھر لوگوں کی بکریاں چراتے. میلود کا بچین بڑے بھائی کے ہمراہ بکریاں چراتے گزر گیا وہ قحط سالی کا سال تھا کہ میلود کے گھر میں فاقے چل رہے تھے،باپ کی دوائی کے لئے پیسہ نہیں تھا ایک دن میلود بڑے بھائی کے ہمراہ بکریاں لیکر پہاڑوں پر تھے کہ ان کے سامنے بڑا بھائی بھوک کی شدت سے مرگیا،میلود بھائی کی نعش لیکر پہاڑوں سے نیچے آئے پیچھے بھیڑیوں نے بکریوں کے ریورڈ پر حملہ کردیا اس دن کے بعد گاوں کے لوگوں نے انہیں بکریاں چرانے سے بھی فارغ کر دیا. یہ نوکری ڈھونڈنے مراکش شہر میں آگیا دو ہفتے اس نے کوئی جگہ نہ چھوڑی جہاں نوکری تلاش نہ کی ہو مگر نہ ملی،یہ دن کو نوکری تلاش کرتا رات فٹ پاتھ پر سوتا. پھر یہ قنیطرہ شہر آئے اور وہاں ایک مزدور کی حیثیت سے اس نے کام شروع کیا،یہ دن بھر عمارتیں بنانے والے ٹھیکیدار کے ساتھ روزانہ کی اجرت پر کام کرتے تھے،ایک سال تک یہ  مزدوری کرتے رہے،پھر ایک سال کہی...