Why Metoer Is So precious - interesting facts
شہابیے کی قیمت کیوں زیادہ ہے Why Metoer Is So precious شہابیہ جب زمین پر گرتا ہے اگر تووہ صرف گردوغبار سے بھرے ہوۓ ہوں تو ان کی قیمت اتنی نہیں ہوتی جتنی ایک دھاتوں سے بھرپور شہابیے کی ہوتی ہے اور یہ نایاب پتھر ہوتے ہیں خاص طور پر ایسی دھاتیں ہوتی ہے جو کہ زمین کے علاوہ کاٸنات کی منفرد دھات ہوتی ہے اور ان جیسی زمین پر نہیں پاٸ جاتی شہابیے ایسے بھی پاۓ گۓ ہیں جو کہ کاربونیشیٸس کونڈراٸٹس سے بنے ہوۓ تھے جو کہ بہت نایاب ہے ۔ اس کے علاوہ کوسٹاریکا کی فضا۶ میں 23 اپریل 2019 ایک واشنگ مشین کے جتنا بڑا شہابیہ ٹکڑایا جس کے درجنوں ٹکڑے 6 کلومیٹر کے ایریا میں دو گاٶں La Palmera اور Aguas Zarcas میں گرے(تصویر ) جس مین کاربونیشیٸس کونڈراٸٹس کے ساتھ ساتھ 100 بلکل مختلف قسم کے اماٸنوں ایسڈ Amino Acid پاۓ گۓ اس شہابیے کو Aguas Zarcas کا نام ہی دے دیا گیا اس بڑھتی ہوٸ قیمت میں اس کی ساخت کے علاوہ لوگوں کی دلچسپی بھی ہے لوگ ان کو زیادہ تر نایاب ہونے کی وجہ سے سنبھال کر رکھتے ہیں اوراس سے اس کی قیمت بڑھ جاتی ہے...