Why Metoer Is So precious - interesting facts

 شہابیے کی  قیمت کیوں زیادہ ہے 

Why Metoer Is So precious 

Why Metoer Is So precious


شہابیہ جب زمین پر گرتا ہے اگر تووہ صرف گردوغبار سے بھرے ہوۓ ہوں تو ان کی قیمت اتنی نہیں ہوتی جتنی ایک دھاتوں سے بھرپور شہابیے کی ہوتی ہے اور یہ نایاب پتھر ہوتے ہیں 

خاص طور پر ایسی دھاتیں ہوتی ہے جو کہ زمین کے علاوہ کاٸنات کی منفرد دھات ہوتی ہے اور ان جیسی زمین پر نہیں پاٸ جاتی

 شہابیے ایسے بھی  پاۓ گۓ ہیں  جو کہ کاربونیشیٸس کونڈراٸٹس سے بنے ہوۓ تھے  جو کہ بہت نایاب ہے ۔


اس کے علاوہ کوسٹاریکا کی فضا۶  میں 23 اپریل 2019 ایک واشنگ مشین کے جتنا بڑا شہابیہ ٹکڑایا جس کے درجنوں  ٹکڑے  6 کلومیٹر کے ایریا میں دو گاٶں  La Palmera اور Aguas Zarcas میں گرے(تصویر ) جس مین کاربونیشیٸس کونڈراٸٹس کے ساتھ ساتھ 100 بلکل مختلف  قسم کے اماٸنوں ایسڈ Amino Acid پاۓ گۓ اس شہابیے کو Aguas Zarcas کا نام ہی دے دیا گیا 


اس بڑھتی ہوٸ  قیمت میں اس کی ساخت کے علاوہ لوگوں کی دلچسپی بھی ہے لوگ ان کو زیادہ تر نایاب ہونے کی وجہ سے سنبھال کر رکھتے ہیں اوراس سے اس کی قیمت بڑھ جاتی ہے 

 اس سے اس شہابیے کے زمین پر آنے کی یاد کو تازہ رکھتے ہیں اور یوں  ایک  کہانی بن جاتی ہے 


ایسٹیراٸڈ Psyche کے اندر فوربز میگزین کے مطابق دنیا کی اکانومی سے بھی زیادہ قیمتی دھات موجود ہے زیادہ تر اس میں نکل اور آٸرن موجود ہے اور ناسا اس پر تحقیقات بھی کر رہا ہے 

شہابیوں کو گرام کے حساب سے بیچا جاتا ہے جس میں ایک گرام شہابیہ کی قیمت آدھے ڈالر سے لے کر ایک ہزار ڈالر ہوسکتی ہے 

تحریر :: راٶ محمود طاہر

Copied


www.factonplus.blogspot.com

Muhammad Nadeem


Comments

Popular posts from this blog

Top Interesting Facts About The World To Blow Your Mind in urdu

Psychology facts in urdu - interesting facts about human psychology

چیتا (Cheetah) اور تیندوا (leopard) کے درمیان فرق ۔ دلچسپ معلومات