What is ice - crystal meth - shocking truth in urdu
پاکستان کے نوجوانوں میں تیزی مقبول ھوتا نشہ آئس ( ICE ) نامی نشہ کیا ہے؟ آئس (ICE)۔ ہیروئن ٹیکا اور پوڈر سے بھی ہزار گنا زیادہ خطرناک اور تباہ کن نشہ ہے اس کا اصل نام میتھرمتیامین( Methamphemtamine ) ہے۔ اور اگر یہ جمی ہوئی برف کے چھوٹے ٹکڑوں کی طرح ہو تو اسے کرسٹل میتھ یا آئس ( ICE ) کہتے ہیں ۔ اور اگر پوڈر کی شکل میں ہو تو اسے سپیڈ ( Speed ) کہتے ہیں ۔ اس بدبخت نشے کو استعمال کرنے والا شخص پہلے دن سے ہی اس کا عادی ہو جاتا ہے ۔ ایک دفعہ استعمال کرنے کا اثر بارہ گھنٹے تک رہتا ہے۔ اور استعمال کرنے والا نشئی تین سے چار دن تک جاگ سکتا ہے ۔ آئس ( ICE ) کا نشہ استعمال کرنے والے شخص کی بقیہ عمر چھ مہینے سے ایک سال تک رہ جاتی ہے ۔ ہم سپریم کورٹ آف پاکستان۔ پرائم منسٹر آف پاکستان۔ سے ہاتھ جوڑ کر التماس کرتے ہے کہ ہمارے اس لا الہ سے بننے والے پاکستان کو بچائیں ۔ آئس ( ICE ) جیسے خطرناک نشے کی سمنگلنگ کرنے والے تمام سمنگلرز کو جلد سے جلد گرفتار کیا جائے ۔ اور ان آئس ( ICE ) موت سمنگلنگ کرنے والے تمام موت کے سوداگروں کے خلاف پھانسی کے آرڈر جاری کیے ج...