What is ice - crystal meth - shocking truth in urdu

 پاکستان کے نوجوانوں میں تیزی مقبول ھوتا نشہ

آئس  ( ICE ) نامی نشہ کیا ہے؟

What is ice - crystal meth - shocking truth in urdu


آئس (ICE)۔ ہیروئن ٹیکا اور پوڈر سے بھی ہزار گنا زیادہ

خطرناک اور تباہ کن نشہ ہے   اس کا اصل نام 

میتھرمتیامین( Methamphemtamine ) ہے۔ اور اگر یہ جمی ہوئی برف کے چھوٹے ٹکڑوں کی طرح ہو تو اسے کرسٹل میتھ یا آئس ( ICE ) کہتے ہیں ۔

اور اگر پوڈر کی شکل میں ہو تو اسے سپیڈ ( Speed ) کہتے ہیں ۔

اس بدبخت نشے کو استعمال کرنے والا شخص پہلے دن سے ہی اس کا عادی ہو جاتا ہے ۔

ایک دفعہ استعمال کرنے کا اثر بارہ گھنٹے تک رہتا ہے۔

اور استعمال کرنے والا نشئی تین سے چار دن تک جاگ سکتا ہے ۔

آئس ( ICE ) کا نشہ استعمال کرنے والے شخص کی بقیہ عمر چھ مہینے سے ایک سال تک رہ جاتی ہے ۔

ہم سپریم کورٹ آف پاکستان۔ پرائم منسٹر آف پاکستان۔ 

سے ہاتھ جوڑ کر التماس کرتے ہے کہ ہمارے اس لا الہ سے بننے والے پاکستان کو بچائیں ۔

 آئس ( ICE ) جیسے خطرناک نشے کی سمنگلنگ کرنے والے تمام سمنگلرز کو جلد سے جلد گرفتار کیا جائے ۔

 اور ان آئس ( ICE ) موت سمنگلنگ کرنے والے تمام موت کے سوداگروں کے خلاف پھانسی کے آرڈر جاری کیے جائیں۔


www.factonplus.blogspot.com

Muhammad Nadeem

Comments

Popular posts from this blog

Psychology facts in urdu - interesting facts about human psychology

چیتا (Cheetah) اور تیندوا (leopard) کے درمیان فرق ۔ دلچسپ معلومات

Top Interesting Facts About The World To Blow Your Mind in urdu