Posts

Showing posts with the label top interesting facts

چیتا (Cheetah) اور تیندوا (leopard) کے درمیان فرق ۔ دلچسپ معلومات

Image
  چیتا (Cheetah) اور تیندوا (leopard) کے درمیان فرق  چیتا (Cheetah) اور تیندوا (leopard) کے درمیان فرق * چیتے کا منہ چهوٹا ہوتا ہے جب کہ تندوے کا بڑا ہوتا ہے * چیتے کے چہرے پر دو لائنیں ہوتی ہیں جو آنکھوں سے ہوتی ہوئی منہ کی طرف آتی ہیں جب کہ تیندوے کے منہ پہ ایسی کوئی لائنیں نہیں ہوتی * چیتے کے جسم پر چھوٹے چھوٹے کالے دھبے ہوتے ہیں جب کہ تیندوے کے جسم پر گلاب کی طرح کے بڑے دھبے ہوتے ہیں * چیتے کا جسم کمزور ہوتا ہے جب کہ تیندوے کا جسم نسبتاً موٹا ہوتا ہوتا ہے  The difference between a cheetah and a leopard   The mouth of a leopard is small while that of a leopard is large. There are two lines on the leopard's face which come from the eyes to the mouth while there are no such lines on the leopard's mouth. Leopard has small black spots on its body while leopard has large rose-like spots on its body. The body of the leopard is weak while the body of the leopard is relatively thick.   M.Nadeem factonplus.blogspot.com

Why Metoer Is So precious - interesting facts

Image
 شہابیے کی  قیمت کیوں زیادہ ہے  Why Metoer Is So precious  شہابیہ جب زمین پر گرتا ہے اگر تووہ صرف گردوغبار سے بھرے ہوۓ ہوں تو ان کی قیمت اتنی نہیں ہوتی جتنی ایک دھاتوں سے بھرپور شہابیے کی ہوتی ہے اور یہ نایاب پتھر ہوتے ہیں  خاص طور پر ایسی دھاتیں ہوتی ہے جو کہ زمین کے علاوہ کاٸنات کی منفرد دھات ہوتی ہے اور ان جیسی زمین پر نہیں پاٸ جاتی  شہابیے ایسے بھی  پاۓ گۓ ہیں  جو کہ کاربونیشیٸس کونڈراٸٹس سے بنے ہوۓ تھے  جو کہ بہت نایاب ہے ۔ اس کے علاوہ کوسٹاریکا کی فضا۶  میں 23 اپریل 2019 ایک واشنگ مشین کے جتنا بڑا شہابیہ ٹکڑایا جس کے درجنوں  ٹکڑے  6 کلومیٹر کے ایریا میں دو گاٶں  La Palmera اور Aguas Zarcas میں گرے(تصویر ) جس مین کاربونیشیٸس کونڈراٸٹس کے ساتھ ساتھ 100 بلکل مختلف  قسم کے اماٸنوں ایسڈ Amino Acid پاۓ گۓ اس شہابیے کو Aguas Zarcas کا نام ہی دے دیا گیا  اس بڑھتی ہوٸ  قیمت میں اس کی ساخت کے علاوہ لوگوں کی دلچسپی بھی ہے لوگ ان کو زیادہ تر نایاب ہونے کی وجہ سے سنبھال کر رکھتے ہیں اوراس سے اس کی قیمت بڑھ جاتی ہے...