مصطفی حسین، سابق عراقی صدر صدام حسین کا پوتا - Mustafa Hussain


مصطفی حسین

یہ 14 سالہ لڑکا، مصطفی حسین، سابق عراقی صدر صدام حسین کا پوتا ھے۔ جو کہ غاصب امریکی فوج کیساتھ آخری لمحے تک لڑتا رھا۔

آپریشن میں حصہ لینے والے امریکی سپاہیوں کے مطابق جب انہوں نے آپریشن شروع کیا تو مصطفی حسین نے ان پر فائرنگ شروع کی۔اور 400 امریکی فوجیوں کی پیش قدمی اکیلے سر روک دی۔
مصطفی حسین، سابق عراقی صدر صدام حسین کا پوتا - Mustafa Hussain
مصطفی حسین، سابق عراقی صدر صدام حسین کا پوتا - Mustafa Hussain

بچے کے سامنے والد اور چچا کی لاشیں پڑی تھیں۔ اور اس نے سنگل رائفل سے 14 امریکی میرینز ھلاک کئے۔

400 امریکی میرینز کیساتھ فائرنگ کا یہ سلسلہ 6 گھنٹے تک جاری رھا۔ آخرکار اسکو شھید کیا۔ جب اندر داخل ھوگئے تو امریکی فوج کو یقین نہیں آرھا تھا کہ وہ تو ایک چھوٹا بچہ تھا اور اس سے بڑی حیرانگی کی بات یہ تھی کہ وہ اکیلا انکے خلاف لڑ رھا تھا۔

نیویارک ٹائمز کے آرٹیکل " مصطفی حسین" کی یاد میں مضمون نگار رابرٹ ییسٹ لکھتے ھیں کہ اگر اس جیسا بہادر بچہ امریکہ میں پیدا ھوتا تو ھم ھر شہر میں اس کے یادگار بنا لیتے۔ اور ھرجگہ اسکی تعریف کرتے کیونکہ وہ مزاحمت کا ماڈل بن چکا ہے۔
Copied
Muhammad Nadeen

Comments

Popular posts from this blog

Top Interesting Facts About The World To Blow Your Mind in urdu

چیتا (Cheetah) اور تیندوا (leopard) کے درمیان فرق ۔ دلچسپ معلومات

Psychology facts in urdu - interesting facts about human psychology