Top Interesting Facts About The World To Blow Your Mind in urdu
دلچسپ اور عجیب
* کیا آپ جانتے ہیں
کیتھی جنگ نامی خاتون جس کا تعلق امریکا سے ہے اس کی کمر کا سائز پندرہ سنٹی میٹر ہے
Smartest girl in the world |
* کیا آپ جانتے ہیں
افریکا میں ایک جھیل ہے جس کا نام تنگانیکا ہے اس میں ایک مگر مچھ نے تین سو سے زیادہ لوگوں کو قتل کیا ہے
tanganyika lake |
* کیا آپ جانتے ہیں
مائیکل جیكسن نے دس ہائی ٹیك سرجریز کے کے بعد اپنی شکل بدلی تھی
Michael jackson |
* کیا آپ جانتے ہیں
برونائی کا سلطان جس کا نام حسنل بولکائی ہے اس کے پاس دنیا کی سب زیادہ کاریں ہیں جو ایک اندازے کے مطابق سات ہزار کے لگ بھگ ہیں ان کاروں میں سب لگزری کاریں بھی ہیں
Sultan Hassanal Bolkiah |
* کیا آپ جانتے ہیں
دنیا کا سب سے مہنگا سکول ( LE ROSEY )
ہے اس کی ٹیو شن فیس سالانہ گیارہ لاکھ تین ہزار ڈالر ہے اور اس میں چار سو طلبہ اور ایک سو پچاس استاد ہیں اور یہ سویزرلنڈ میں ہے
le rosey school |
* کیا آپ جانتے ہیں
ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ طلبہ اس وجہ سے نقل کرتے ہیں کیوں کہ ہمارے ہاں علم سے زیادہ اچھے گریڈز کو اہمیت دی جاتی ہے۔
* کیا آپ جانتے ہیں
ناروے میں ایک زمین دوز بنكر بنایا گیا ہے جہاں پانچ سو اقسام کے بیج محفوظ کیے گئے ہیں تاکہ اگر کبھی دنیا میں ایٹمی جنگ چھڑ جاۓ اور ساری فصلیں تباہ ہو جائیں اور باقی بچ جانے والی انسانیت یہ بیج بو کر اپنی بقا کا انتظام کر سکیں
* کیا آپ جانتے ہیں
جرمنی کی ایک کمپنی نے دنیا کی پہلی ٹرانسپیرنٹ کار بنائی ہے جس کی نا صرف باڈی بلکہ اس کا انٹیریر بھی ٹرانسپیرنٹ ہے
First Transparent Car |
* کیا آپ جانتے ہیں
ایک۔ سروے کے مطابق سرخ لباس میں خاتون کسی بھی مرد کو بہت اٹریکٹو لگتی ہے۔
(اسی وجہ سے دلہن سرخ لباس پہنتی ہے 😂)
Bride in red |
* کیا آپ جانتے ہیں
اس بات سے آپ کے ہوش اڑ جائینگے کہ ایک اندازے کے مطابق روزانہ بانوے خواتین کا ریپ کیا جاتا ہے صرف انڈیا میں 😭
Rapes in india |
* کیا آپ جانتے ہیں
سوشل میڈیا پر کسی بندے کی فیک آئی ڈی بنا کر بلکل اسی کی جیسی پوسٹس کرنا جس سے اصلی کا گمان ہوتا ہے یہ ایک کرائم ہے
* کیا آپ جانتے ہیں
اگر مادہ لومڑی مر جاے تو اس کا نر کبھی کسی دوسری لومڑی کی طرف نہیں جاتا
جبکہ مادہ لومڑی اگلے ہی دن کسی اور نر کو لبھانے نکل جاتی ہے
Fox |
* کیا آپ جانتے ہیں
صرف تین فیصد ایسے لوگ ہیں جن کی دونوں ہتھیلی
پر کراس کا نشان بنا ہوتا وہ اپنے ارد گرد کے لوگوں میں کافی مشہور ہوتے ہیں
These facts based on google research .
Thanks.
M.Nadeem
www.factonplus.blogspot.com
Comments
Post a Comment