Interesting facts
دنیا میں سنی گئی سب سے اونچی آواز ایک آتش فشاں کی تھی
دنیا میں سنی گئی سب سے اونچی آواز |
ابھی تک کی سب سے اونچی آواز جو زمین پر سنی گئیتھی وہ اٹھارہ سو تراسی میں انڈونیشا میں ایک آتش فشاں پہاڑ پھٹنے کی تھی کہا جاتا ہے کہ چالیس میل دور چند سیلر تھے جن کے کان کے پردے پھٹ گئے تھے اور تین ہزار میل دور لوگوں نے بتایا کہ انہیں ایسا محسوس ہوا جیسے ان کے قریب بہت بڑی بڑی توپیں چل رہی ہوں
Comments
Post a Comment