Psychology facts in urdu - interesting facts about human psychology
Psychology facts in urdu
نفسیات کی باتیں
interesting facts about human psychology |
# زہین خواتین کو اپنا جوڑ تلاش کرنے میں زیادہ مشکل پیش آتی ہے
# آپ کے جسم کا ہر سیل آپ کے دماغ میں چلنے والی سوچ کے حساب سے بھی اثر انداز ہو رہا ہوتا ہےآپ جتنا زیادہ منفی سوچو گے اتنا زیادہ کمزور اور بیمار رہو گے
# سونے سے قبل جو بھی بندہ یا بندی آپ کی سوچ میں آتا ہے یا جس کے بارے میں آپ سوچتے ہیں وہ یا تو آپ کی زندگی میں خوشی کی وجہ ہوتا ہے یا یا غم کی
# اٹھارہ سے تینتیس سال تک کے لوگ بہت زیادہ سٹریس لیتے ہیں اور تینتیس سال بعد ان کا سٹریس لیول کم جو جاتا ہے
# مثبت لوگوں کا ساتھ آپ کو خوش رکھتا ہے
# اگر آپ اپنے گولز سب کو بتا دیں تو ممکن ہے کہ آپ اپنے مقصد میں کبھی کامیاب نہ ہوں کیوں کہ دوسروں کی منفی سوچ کے اثرات آپ کی موٹیویشن میں کمی لا سکتے ہیں
# جتنا آپ دوسروں پر خرچ کرو گے اتنا آپ زیادہ خوش رہو گے
# نوے فیصد لوگ جو باتیں لکھ کر بیان کر سکتے ہیں وہ کبھی بول نہیں پاتے
# آپ کا پسندیدہ گانا اس لیے آپ کو پسند ہے کیوں کہ اس کے ساتھ کا کوئی خاص اموشن جڑا ہوا ہے
# گانا گانا آپ کی ڈپریشن اور اضطراب میں کمی لاتا ہے
# کچھ لوگ بہت زیادہ خوشی سے ڈرتے ہیں کیوں کے انہیں لگتا ہے جتنا اب یہ خوش ہیں بعد میں انہیں اتنا ہی غم ملے گا
# محبت ہونے میں صرف چار منٹ لگتے ہیں
# جتنا زیادہ آپ کسی کے لیے محبت چھپا کر رکھو گے اتنا زیادہ اسے بهلانامشکل ہو جاتا ہے
# كامیڈین اور مزاحیہ لوگ اصل زندگی میں سب سے زیادہ ڈیپریس ہوتے ہیں
# آنکھیں بند کرنا آپ کو باتیں اور چیزیں یاد کرنے میں مدد دیتا ہے
# اگر آپ ہر وقت منفی سوچ اور عمل میں رهتے ہیں تو یہ آپ کو جین میں شامل ہے
# اسی فیصد لوگ اپنی زندگی اور دماغ سے منفی اثرات ختم کرنے کے لئے موسیقی کا سہارا لیتے ہیں
# جب آپ کو کسی بندے پر کرش ہو تو آپ کا دماغ اس بندے کے ساتھ جھوٹ بولنے میں ناکام ہوتا ہے مطلب نہ چاہتے ہوۓ بھی آپ اسے سچ بتاتے ہیں
# جو لوگ دوسروں کے جملوں میں چھپا طنز جان لیتے ہیں وہ لوگ اگلے بندے کا دماغ پڑھنے میں بھی ماہر ہوتے ہیں
# آپ جس طرح کا لباس پہنتے ہیں آپ کا موڈ بھی ویسا ہی ہو جاتا ہے اس لئے خوش لباس رہیں تاکہ آپ خود بھی خوش باش رہیں 🤣
# طنز کا جلدی سے جواب دینا آپ کے صحت مند دماغ کی علامت ہے
# جو لوگ یہ ظاہر کرتے ہیں کہ وہ تو لاپروا ہیں دراصل وہ سب سے زیادہ پرواہ کرنے والے ہوتے ہیں
# جو لوگ خود اعتمادی کی کمی کا شکار ہوتے ہیں وہی لوگ دوسروں پر سب سے زیادہ تنقید کرتے ہیں
# جتنا آپ کسی کے بارے میں سوچو اور بات کرو ممکن ہے آپ اتنا ہی اسے پسند کرنے لگو ۔
M.Nadeem
Comments
Post a Comment