Psychology facts in urdu - interesting facts about human psychology
Psychology facts in urdu نفسیات کی باتیں interesting facts about human psychology # زہین خواتین کو اپنا جوڑ تلاش کرنے میں زیادہ مشکل پیش آتی ہے # آپ کے جسم کا ہر سیل آپ کے دماغ میں چلنے والی سوچ کے حساب سے بھی اثر انداز ہو رہا ہوتا ہےآپ جتنا زیادہ منفی سوچو گے اتنا زیادہ کمزور اور بیمار رہو گے # سونے سے قبل جو بھی بندہ یا بندی آپ کی سوچ میں آتا ہے یا جس کے بارے میں آپ سوچتے ہیں وہ یا تو آپ کی زندگی میں خوشی کی وجہ ہوتا ہے یا یا غم کی # اٹھارہ سے تینتیس سال تک کے لوگ بہت زیادہ سٹریس لیتے ہیں اور تینتیس سال بعد ان کا سٹریس لیول کم جو جاتا ہے # مثبت لوگوں کا ساتھ آپ کو خوش رکھتا ہے # اگر آپ اپنے گولز سب کو بتا دیں تو ممکن ہے کہ آپ اپنے مقصد میں کبھی کامیاب نہ ہوں کیوں کہ دوسروں کی منفی سوچ کے اثرات آپ کی موٹیویشن میں کمی لا سکتے ہیں # جتنا آپ دوسروں پر خرچ کرو گے اتنا آپ زیادہ خوش رہو گے # نوے فیصد لوگ جو باتیں لکھ کر بیان کر سکتے ہیں وہ کبھی بول نہیں پاتے # آپ کا پسندیدہ گانا اس لیے آپ کو پسند ہے کیوں کہ اس کے ساتھ کا کوئی خاص ...
Comments
Post a Comment