کوئٹہ میں برفباری : Quetta Snowfall
کوئٹہ 8 جنوری ۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے N 50 قومی شاہراہ کان مہترزی، مسلم باغ سیکشن پر برفباری ہٹانے کا کام شروع کردیا
کان مہترزی پر رات گئے برفباری کا سلسلہ شروع ہوا ہے۔ جس پر این ایچ اے نے فوری طور پر سڑک سے برف ہٹانے کا کام شروع کیا
بلوچستان کوئٹہ کو پنجاب و خیبر پختونخوا سے ملانے والی اہم قومی شاہراہ ہے اور اس پر ٹریفک معمول کے مطابق جاری ہے۔ تاہم این ایچ اے حکام نے محتاط ڈرائیونگ کرنے کی ہدایات جاری کی
Comments
Post a Comment