Posts

Showing posts with the label Interesting information

First Human Robot Sophia - amazing informations in urdu

Image
 ملئیے سوفیہ سے سوفیہ کوئی عام لڑکی نہیں ہے بلکہ ایک ہیومنائڈ روبوٹ ہ جو ہانگ کانگ کی کمپنی ہانسن روبوٹس کی ملکیت ہے۔سوفیہ کو 16 فروری 2016 کو ایکٹیویٹ کیا گیا اور ٹیکساس میں پہلی بار نمائش پہ پیش کیا گیا۔ سوفیہ دنیا کی پہلی روبوٹ ہے جسکے پاس کسی ملک کی نیشنلٹی موجود ہے اسکے علاوہ سوفیہ دنیا کی پہلی غیرانسانی مخلوق ہے جسے اقوام متحدہ کی طرف سے کوئی ٹائٹل ملا ہے۔سوفیہ کی شکل کو مشہور ماڈل اداکارہ آڈری ہپ برن سے مماثلہ بنایا گیا ہے۔ سوفیہ کے چہرے میں موجود کیمرے اسکو مختلف چیزیں آبزرو کرنے اور پہچاننے میں مدد دیتے ہیں اسکے علاوہ یہ پچاس سے زائد چہرے کے تاثرات بنا سکتی ہے،گو سوفیہ کے پاس اتنی انٹیلی جنس موجود نہیں ہے مگر پھر بھی سوفیہ کو اسطرح سے پروگرام کیا گیا ہے کہ یہ بات چیت کے دوران ایسے تاثرات دے سکتی ہے جس سے اگلا بندہ گفتگو جاری رکھ سکتا ہے اسکے علاوہ یہ اپنے اندر پہلے سے محفوظ کردہ جوابات کو بروے کار لاکر سوالات کے جواب دے سکتی ہے۔ گو یہ پہلا ہیومنائڈ روبوٹ تھا لیکن ایسے سٹرکچر آنے والے چند سالوں میں بہت زیادہ ہوجائیں گے اسکے علاوہ بائیونک انسان بھی ۔ 

کالے چاول کو شاہی چاول کیوں کہا جاتا ہے

Image
 کیا آپ جانتے ہیں  چاولوں کی ایک قسم ہے جنھیں بلیک رائس کہا جاتا ہے یہ بلکل کالے رنگ کے ہوتے ہیں ان کو ممنوع یا شاہی چاول بھی کہا جاتا ہے کیوں کہ پرانے چین میں یہ صرف شاہی خاندان کے لیے کاشت کیے جاتے تھے ماہرین کا کہنا ہے یہ دنیا کے سب سے غذایت والی خوراک ہے  سیاہ چاول چاول اقسام کی قسمیں ہیں اوریازا ساٹیوا ، جس میں سے کچھ چپکے چاول ہیں۔ قدیم چین میں کالے چاول کو 'حرام چاول' کے نام سے بھی جانا جاتا ہے چونکہ صرف اعلی طبقے سے تعلق رکھنے والے ہی اسے کھا سکتے ہیں۔ آج کل کالے چاول کی کئی اقسام دستیاب ہیں  Black rice Black rice is a range of rice types of the species Oryza sativa, some of which are glutinous rice. Black rice is also known as 'Forbidden Rice' in ancient China since only those belonging to the upper class could afford to eat it. There are several varieties of black rice available today .

چیتا (Cheetah) اور تیندوا (leopard) کے درمیان فرق ۔ دلچسپ معلومات

Image
  چیتا (Cheetah) اور تیندوا (leopard) کے درمیان فرق  چیتا (Cheetah) اور تیندوا (leopard) کے درمیان فرق * چیتے کا منہ چهوٹا ہوتا ہے جب کہ تندوے کا بڑا ہوتا ہے * چیتے کے چہرے پر دو لائنیں ہوتی ہیں جو آنکھوں سے ہوتی ہوئی منہ کی طرف آتی ہیں جب کہ تیندوے کے منہ پہ ایسی کوئی لائنیں نہیں ہوتی * چیتے کے جسم پر چھوٹے چھوٹے کالے دھبے ہوتے ہیں جب کہ تیندوے کے جسم پر گلاب کی طرح کے بڑے دھبے ہوتے ہیں * چیتے کا جسم کمزور ہوتا ہے جب کہ تیندوے کا جسم نسبتاً موٹا ہوتا ہوتا ہے  The difference between a cheetah and a leopard   The mouth of a leopard is small while that of a leopard is large. There are two lines on the leopard's face which come from the eyes to the mouth while there are no such lines on the leopard's mouth. Leopard has small black spots on its body while leopard has large rose-like spots on its body. The body of the leopard is weak while the body of the leopard is relatively thick.   M.Nadeem factonplus.blogspot.com