First Human Robot Sophia - amazing informations in urdu

 ملئیے سوفیہ سے

First Human Robot Sophia


سوفیہ کوئی عام لڑکی نہیں ہے بلکہ ایک ہیومنائڈ روبوٹ ہ جو ہانگ کانگ کی کمپنی ہانسن روبوٹس کی ملکیت ہے۔سوفیہ کو 16 فروری 2016 کو ایکٹیویٹ کیا گیا اور ٹیکساس میں پہلی بار نمائش پہ پیش کیا گیا۔
سوفیہ دنیا کی پہلی روبوٹ ہے جسکے پاس کسی ملک کی نیشنلٹی موجود ہے اسکے علاوہ سوفیہ دنیا کی پہلی غیرانسانی مخلوق ہے جسے اقوام متحدہ کی طرف سے کوئی ٹائٹل ملا ہے۔سوفیہ کی شکل کو مشہور ماڈل اداکارہ آڈری ہپ برن سے مماثلہ بنایا گیا ہے۔
سوفیہ کے چہرے میں موجود کیمرے اسکو مختلف چیزیں آبزرو کرنے اور پہچاننے میں مدد دیتے ہیں اسکے علاوہ یہ پچاس سے زائد چہرے کے تاثرات بنا سکتی ہے،گو سوفیہ کے پاس اتنی انٹیلی جنس موجود نہیں ہے مگر پھر بھی سوفیہ کو اسطرح سے پروگرام کیا گیا ہے کہ یہ بات چیت کے دوران ایسے تاثرات دے سکتی ہے جس سے اگلا بندہ گفتگو جاری رکھ سکتا ہے اسکے علاوہ یہ اپنے اندر پہلے سے محفوظ کردہ جوابات کو بروے کار لاکر سوالات کے جواب دے سکتی ہے۔
گو یہ پہلا ہیومنائڈ روبوٹ تھا لیکن ایسے سٹرکچر آنے والے چند سالوں میں بہت زیادہ ہوجائیں گے اسکے علاوہ بائیونک انسان بھی ۔ 

First Human Robot Sophia



Comments

Popular posts from this blog

Top Interesting Facts About The World To Blow Your Mind in urdu

Psychology facts in urdu - interesting facts about human psychology

چیتا (Cheetah) اور تیندوا (leopard) کے درمیان فرق ۔ دلچسپ معلومات