Posts

Showing posts from August, 2020

13 most amazing facts about the world in urdu - facton plus

Image
13 most amazing facts about the world in urdu 1 :- ایک کاکروچ اپنے سر کے بغیر کچھ ہفتوں تک زندہ رہ سکتا ہے۔ اس کے بعد یہ بھوک سے مر جائے گا۔ 2 :- گیلیلیو گیلیلی کی درمیانی انگلی فلورنس کے میوزیم آف سائنس میں آج تک محفوظ ہے۔ 3 :- آئی فون ، ہیری پوٹر کی کتابیں ، اور روبکس کیوب انسانی تاریخ میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی 3 مصنوعات ہیں۔ 4 :- مونا لیزا (شاہکار تصویر)  کچھ سالوں سے نپولین بوناپارٹ کے بیڈ روم میں تھی۔ 5 :- جعلی اور اصلی ہیرے کی پہچان کرنے کے لئے اگر آپ اس پر پھینک ماریں تو جو جعلی ہیرا ہو گا وہ دھندلا جاۓ گا اور اصلی ہیرا واضح رہے گا۔ 6 :- کیلے کی مڑے ہوئے شکل ہوتی ہے کیونکہ جب وہ بڑھتے ہیں تو وہ سورج کی روشنی تک پہنچتے ہیں۔ 7 :- میڈے وہ لفظ ہے جو ریڈیو چیٹ میں ایس او ایس کے بجائے استعمال ہوتا ہے۔ 8 :- پوکیمون کرداروں ہٹمونلی اور ہٹمونچن کا نام بروس لی اور جیکی چین کے نام پر تھا۔  9 :- ہسپانوی لفظ "ایسپوساس" کا مطلب "ہتھکڑیاں" اور "بیویاں" دونوں ہیں۔ 10 :- جب آپ اپنا وزن بڑھاتے یا کم کرتے ہیں تو ، آپ کے چربی کے خلیے غائب نہیں ہوتے ہیں - وہ صرف

Top 10 interesting facts about pakistan in urdu - facton plus

Image
Top 10 interesting facts about pakistan in urdu - facton plus 1۔ پاکستان ایٹمی طاقت حاصل کرنے والا دنیا کا پہلا اسلامی ملک ہے ۔ 2- صرف دو افراد نے پاکستان سے نوبل انعام جیتا ہے۔ 2014 میں امن کے لئے ملالہ یوسف زئی اور 1979 میں طبیعیات کے لئے عبد السلام نے۔ 3-   قراقرم ہائی وے (کے کے ایچ)  پاکستان کے پاس سب سے زیادہ پکی بین الاقوامی سڑک ہے۔ 4- پاکستان میں دنیا میں سب سے بڑا کینال پر مبنی آبپاشی کا نظام موجود ہے۔  5- پاکستان کے نام کا مطلب فارسی اور اردو میں '' خالص کی سرزمین '' ہے۔   6. کھیل کے کرکٹ میں اپنے پہلے ٹیسٹ میچوں میں کھیلنے والے دو کھلاڑیوں کے ذریعہ بننے والی سب سے زیادہ بیٹنگ کی شراکت میں خالد عباد اللہ اور عبد القادر نے آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کے لئے 249 رنز بنائے۔ 24-29 اکتوبر 1964 کو کھیلے گئے میچ میں ، پاکستان ، کراچی میں۔ وسیم اکرم ، سابق پاکستانی فاسٹ با لر ہیں جنہوں نے دونوں ٹیسٹ اور ون ڈے میچوں میں 400 وکٹیں حاصل کیں۔ 7۔ اگست 2017 میں پاکستان کی اندازے کے مطابق آبادی 207،774،520 تھی ، جس کی وجہ سے یہ برازیل کے پیچھے اور نائیجیریا سے آگے ، دنیا کا چھٹا

Great achievements of Dr Muhammad hameedullah | The brightest Muslim scholar

Image
Great achievements of Dr Muhammad hameedullah | The brightest Muslim scholar  ایک ایسا عظیم شخص جس نے 1994ء میں کنگ فیصل ایوارڈ کو یہ کہتے ہوئے ٹھکرایا کہ میں نے جو کچھ لکھا ہے اللہ تعالی کی خوشنودی کے لئے لکھا ہے لہذا مجھ پر میرے دین کو خراب نہ کریں. ایک ایسا عظیم شخص جس نے فرانس کی نیشنیلٹی کو یہ کہتے ہوئے ٹھکرا دی کہ مجھے اپنی مٹی اور اپنے وطن سے محبت ہے. ایک ایسا عظیم شخص جس کے ہاتھ پر 40000 غیر مسلموں نے کلمہ طیبہ پڑھا. ایک ایسا عظیم شخص جو 22 زبانوں کا ماہر تھا اور 84 سال کی عمر میں آخری زبان تھائی سیکھ لی تھی. ایک ایسا عظیم شخص جس نے مختلف زبانوں میں 450 کتابیں اور 937 علمی مقالے لکھے.  ایک ایسا عظیم شخص جو اس قدر علمی مقام رکھنے کے باوجود اپنے برتن اور کپڑے خود دھوتے تھے. ایک ایسا عظیم شخص جسے 1985 میں پاکستان نے اعلی ترین شہری اعزاز ہلال امتیاز سے نواز تو اعزاز کے ساتھ ملنے والی رقم جو ایک کروڑ روپے بنتی تھی اس رقم کو بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے شعبہ تحقیقات اسلامی کو یہ کہتے ہوئے دیا کہ اگر اس فانی دنیا میں یہ اعزاز وصول کیا تو پھر باقی رہنے والی زندگی کے لئے کیا بچے گا.

Abdul sattar edhi life Sad incident - Abdul sattar edhi crying

Image
Abdul sattar edhi life Sad incident - Abdul sattar edhi crying  عبدالستار ایدھی مرحوم سے کسی نے پوچھا کہ آپ نے ہزاروں لاوارث لاشیں دفنائیں لیکن کیا کبھی آپ کو کسی لاوارث لاش کو دیکھ کر رونا آیا............ ۔ انہوں نے آنکھیں بند کرکے گہری سوچ میں ڈوبے ہوئے جواب دیا، کہ ایک دفعہ میرے رضاکار ایک صاف ستھری لاش  لے کر آئے ۔ یہ ایک تازہ انتقال کی ہوئی ہے کسی صاف ستھرے بوڑھے کی تھی جس کے اچھے کپڑے پہنے ہوئے تھے اور کسی اچھے گھر کا لگ رہا تھا۔ اس کے سفید بالوں میں سلیقے سے کنگھی کی ہوئی تھی ۔ صاف ستھری کلف لگے کپڑوں میں اس کی شخصیت بڑی باوقار لگ رہی تھی اس کی لاش  کو میں غور سے دیکھ رہا تھا پوچھنے پر رضاکار نے بتایا کہ اس کی لاش فلاں بنگلے کے باہر پڑی ہوئی تھی جو کہ کراچی کا ایک پوش علاقہ تھا۔ ہیلو بنگلے کے باہر پہنچے تو ایک ایک فیملی کار میں ہمارا انتظار کر رہی تھی ساتھ کھڑا نوجوان ہمارے پاس آیا اور ہمیں ایک لفافہ دیتے ہوئے کہنے لگا۔ کہ یہ میرے والد ہیں اور یہ یہ ان کی تدفین کے اخراجات ہیں ان کو اچھی طرح سے غسل دے کر دفن کر دینا۔اتنے میں کار سے آواز آئی " کہ تمہاری تقریر میں میں ہماری فل

The people of Mauritius made such sacrifices that the whole world was amazed - amazing facts in urdu - موریشیس کے لوگوں کی قربانی

Image
  موریشیس کے لوگوں کی قربانی The people of Mauritius made such sacrifices that the whole world was amazed - amazing facts in urdu - موریشیس کے لوگوں کی قربانی  آج تک آپ نے سنا ہو گا کہ بالوں کا کاروبار ہوتا ہے بالوں کا بزنس کر کےلوگ لاکھوں کروڑوں کماتے ہیں ہیں۔ لیکن آج ہم آپ کو ایک کچھ ایسے لوگوں کے متعلق بتایٔں گے جنہوں نے بالوں سے ایسا خاص کام لیا جسے دیکھ کر پوری دنیا حیران رہ گئی۔ دنیا میں ایسے لوگ بھی ہیں جنہوں نے اپنے سمندر کو بچانے کے لیے بالوں کی قربانی دے دی موریشیس ایک جزیرہ ہے جہاں تیل سے بھرا جاپانی بحری جہاز  ڈوب گیا  جس کی وجہ سے سمندر کا پانی خراب ہو رہا ہے شہری پریشان ہیں اور سمندری حیات کو بچانا چاہتے ہیں۔ حکومت کی طرف سے سے موٹرز لگا کر پائپوں کے ذریعے تیل نکالا جا رہا ہے لیکن یہ ناکافی ہے اس کی کی باقیات کو صاف کرنے کے لیے شہریوں کی جانب سے عطیہ کیے گئے بالوں سے بوریاں بنائی جا رہی ہیں جو کہ تیل کے گرد حفاظتی حصار بنا کر تیل کو جذب کریں گی اور تیل کو مزید پھیلنے سے روکیں گی۔  اس کام کے لیے آخر بالوں کو ہی کیوں استعمال کیا گیا اسکی وجہ یہ بتائی جارہی ہے کہ بالوں میں ق

face beauty tips in urdu - beauty tips in urdu and English

Image
 Face beauty tips in urdu - beauty tips in urdu and English آپ اپنے چہرے کو خوبصورت بنا سکتے ہیں اگر آپ کی جلد جینیاتی طور پر یعنی پیدائشی سیاہ نہیں ہے موسمی حالات ، دھوپ ، سردی ، گرمی اور ماحولیاتی آلودگی بھی جلد پر اثر انداز ہوتی ہے۔   Face beauty tips in urdu - beauty tips in urdu and English اگر آپ کی جلد شروع سے سیاہ نہیں ہے تو چند ایک گھریلو ٹوٹکوں سے جلد کی رنگت کو نکھارا جا سکتا ہے۔ 1؛ لیموں کا رس:  لیموں جلد کے لیے بہت زیادہ مفید ہے لیموں میں موجودہ قدرتی خصوصیات جلد میں تیل کی کمی دور کرنے کے ساتھ ساتھ جلد کی رنگت کو ہلکا کرنے میں بھی معاون ہے۔ لیموں کا رس کئی بلیچ کریموں میں بھی استعمال کیا جا رہا ہے۔ جلد کے لیے استعمال کی جانے والی تقریبا ہر قسم کی پروڈکٹ میں لیموں استعمال کیا جاتا ہے اس کو استعمال کرنے کے بارے میں ماہرین بتاتے ہیں کہ لیموں کا رس لیکر روئی کی مدد سے چہرے پر موجودہ سیاہ حصوں پر لگائیں اور 25 سے 30 منٹ کے بعد سادہ پانی سے دھو لیں۔اس کے علاوہ لیموں کو دو حصوں میں کاٹ کر آہستہ آہستہ چہرے پر لگائیں۔ 15 سے 20 منٹ تک چہرے پر لگا رہنے دیں۔ اور بعدازاں دھو لیں۔ ل

Why turk people love Wolves instead of Lions - amazing facts in Urdu and English

Image
Why turk people love Wolves instead of Lions - amazing facts in Urdu  Why turk people love Wolves instead of Lions - amazing facts in Urdu and English بھیڑیا واحد جانور جو آزادی پر سمجھوتا نہیں کرتاکسی کا غلام نہیں بنتا نہ ھی بھیڑیا محرم مونث پر جھانکتا ہے باقی جانوروں سے مختلف اپنی ماں اور بہن کو شہوت کی نگاہ سے نہیں دیکھتا بھیڑیا اپنی  شریک حیات کا وفادار ھوتا ھے بھیڑیا اپنی اولاد کو پہچانتا ھےجوڑے میں سے اگر کوئی ایک مر جائے تو دوسرا مرنے والی جگہ پر کم از کم کم تین ماہ کھڑا افسوس کرتا ھے بھیڑیے کو عربی زبان میں " ابنِ البار" یعنی نیک بیٹا کہا جاتا ھے جب اس ک والدین بوڑھے ھو جاتے ھیں ان کے لیے شکار ڈھونڈ کر لاتا ھے ترک اپنی اولاد کو شیر کے بجائے بھیڑیے سے تشبیہ دیتے ھیں  Wolf The only animal that does not compromise on freedom does not become a slave to anyone nor does the wolf look at the female Muharram. Unlike other animals, it does not look at its mother and sister with lustful eyes. The wolf is loyal to its spouse. The wolf recognizes its offspring If one dies, the ot

Aik khoobsurat aur sabaq amoz Qissa - Khawand aur biwi

Image
Aik khoobsurat aur sabaq amoz Qissa - Khawand aur biwi ایک بار سکوٹر پر جاتے وقت راستے میں سامنے کتا اگیا.. اس کو بچانے کے چکر میں کنٹرول میری گرفت سے نکل گیا اور میں سکوٹر سمیت سڑک کی بغل والے نالے میں گر گیا. بڑی مشکل کے بعد جیسے تیسے میں نالے سے باہر نکلا تو دیکھا ایک خوبصورت خاتون اپنی کار روکے  میری طرف دیکھ رہی  تھی.  انہوں نے پوچھا "کہیں لگی تو نہیں" "نہیں.... نہیں".... میں نے جواب دیا. "میرا گھر نزدیک ہی ھے" انہوں نے کہا...."چلو کپڑے صاف کرلو اور تھوڑا ارام بھی کر لو, اپ کو زیادہ زخم اے ھیں یا نہیں یہ بھی چیک کر لیتے ھیں". میں نے جواب دیا "اپ کا بہت بہت شکریہ... میں ضرور اپ کے ساتھ چلتا لیکن میری بیوی ناراض ہو جائےگی". "اپ بالکل ٹینشن نہ لیں... میں ایک ڈاکٹر ھوں... چلئے"... انہوں نے زور دے کر کہا. "میں دیکھنا چاہتی ھوں کے کہیں اپ کو فریکچر  تو نہیں ھوا ھے". در حقیقت وہ اک خوبصورت اور اچھے اخلاق کی خاتون تھیں اور میں نا نہیں کر پایا. میں نے کہا "ٹھیک ھے میں ا رہا ھوں لیکن مجھے یقین ھے کے میری بیوی ضرور نا