Abdul sattar edhi life Sad incident - Abdul sattar edhi crying


Abdul sattar edhi life Sad incident - Abdul sattar edhi crying

Abdul sattar edhi life Sad incident - Abdul sattar edji crying

 عبدالستار ایدھی مرحوم سے کسی نے پوچھا کہ آپ نے ہزاروں لاوارث لاشیں دفنائیں لیکن کیا کبھی آپ کو کسی لاوارث لاش کو دیکھ کر رونا آیا............ ۔
انہوں نے آنکھیں بند کرکے گہری سوچ میں ڈوبے ہوئے جواب دیا، کہ ایک دفعہ میرے رضاکار ایک صاف ستھری لاش  لے کر آئے ۔
یہ ایک تازہ انتقال کی ہوئی ہے کسی صاف ستھرے بوڑھے کی تھی جس کے اچھے کپڑے پہنے ہوئے تھے اور کسی اچھے گھر کا لگ رہا تھا۔
اس کے سفید بالوں میں سلیقے سے کنگھی کی ہوئی تھی ۔
صاف ستھری کلف لگے کپڑوں میں اس کی شخصیت بڑی باوقار لگ رہی تھی اس کی لاش  کو میں غور سے دیکھ رہا تھا پوچھنے پر رضاکار نے بتایا کہ اس کی لاش فلاں بنگلے کے باہر پڑی ہوئی تھی جو کہ کراچی کا ایک پوش علاقہ تھا۔
ہیلو بنگلے کے باہر پہنچے تو ایک ایک فیملی کار میں ہمارا انتظار کر رہی تھی ساتھ کھڑا نوجوان ہمارے پاس آیا اور ہمیں ایک لفافہ دیتے ہوئے کہنے لگا۔
کہ یہ میرے والد ہیں اور یہ یہ ان کی تدفین کے اخراجات ہیں ان کو اچھی طرح سے غسل دے کر دفن کر دینا۔اتنے میں کار سے آواز آئی " کہ تمہاری تقریر میں میں ہماری فلائٹ مس ہو جائے گی جانو" یہ سنتے ہی نوجوان پلٹا اور بات کئے بغیر کار میں سوار ہوگیا اور کار فراٹے بھرتی ہوئی آنکھوں سے اوجھل ہو گئی ۔ایدھی صاحب کہتے ہیں کہ مجھے زندگی میں اتنا رونا نہیں آیا جتنا اس دن میں رویا ۔ میں  نے اس انسان کی لاش کو خود غسل دیا اور دفن کیا۔

کمنٹ سیکشن میں عظیم انسان عبدالستار ایدھی کے لیے لیے دعا ضرور کیجئے گا۔


Comments

Popular posts from this blog

Top Interesting Facts About The World To Blow Your Mind in urdu

چیتا (Cheetah) اور تیندوا (leopard) کے درمیان فرق ۔ دلچسپ معلومات

Psychology facts in urdu - interesting facts about human psychology