The people of Mauritius made such sacrifices that the whole world was amazed - amazing facts in urdu - موریشیس کے لوگوں کی قربانی

 موریشیس کے لوگوں کی قربانی

The people of Mauritius made such sacrifices that the whole world was amazed - amazing facts in urdu - موریشیس کے لوگوں کی قربانی


The people of Mauritius made such sacrifices that the whole world was amazed - amazing facts in urdu - موریشیس کے لوگوں کی قربانی

 آج تک آپ نے سنا ہو گا کہ بالوں کا کاروبار ہوتا ہے بالوں کا بزنس کر کےلوگ لاکھوں کروڑوں کماتے ہیں ہیں۔

لیکن آج ہم آپ کو ایک کچھ ایسے لوگوں کے متعلق بتایٔں گے جنہوں نے بالوں سے ایسا خاص کام لیا جسے دیکھ کر پوری دنیا حیران رہ گئی۔

دنیا میں ایسے لوگ بھی ہیں جنہوں نے اپنے سمندر کو بچانے کے لیے بالوں کی قربانی دے دی موریشیس ایک جزیرہ ہے جہاں تیل سے بھرا جاپانی بحری جہاز  ڈوب گیا  جس کی وجہ سے سمندر کا پانی خراب ہو رہا ہے شہری پریشان ہیں اور سمندری حیات کو بچانا چاہتے ہیں۔

حکومت کی طرف سے سے موٹرز لگا کر پائپوں کے ذریعے تیل نکالا جا رہا ہے لیکن یہ ناکافی ہے اس کی کی باقیات کو صاف کرنے کے لیے شہریوں کی جانب سے عطیہ کیے گئے بالوں سے بوریاں بنائی جا رہی ہیں جو کہ تیل کے گرد حفاظتی حصار بنا کر تیل کو جذب کریں گی اور تیل کو مزید پھیلنے سے روکیں گی۔ 

اس کام کے لیے آخر بالوں کو ہی کیوں استعمال کیا گیا اسکی وجہ یہ بتائی جارہی ہے کہ بالوں میں قدرتی طور پر تیل جذب کرنے کی صلاحیت موجود ہے اور ایک کلو بالوں میں تقریبا آٹھ لیٹر تیل جذب ہوجاتا ہے ۔ بہرحال شہریوں کی یہ قربانی دیکھ کر داد دینے کو جی چاہتا ہے۔

موریشیس لوگ بحر ہند میں ایک جزیرے کی قوم ہے جو افریقی براعظم کے جنوب مشرقی ساحل سے تقریبا 2،000 کلومیٹر (1،200 میل) دور ہے۔ اس میں موریشس اور روڈریگس ، ایگیلیگا اور سینٹ برانڈن کے معروف مرکزی جزیرے شامل ہیں۔  دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر پورٹ لوئس ماریشس پر واقع ہے جہاں زیادہ تر آبادی مرکوز ہے۔ 

Facton plus کو فالو کریں۔ شکریہ

Comments

Popular posts from this blog

Top Interesting Facts About The World To Blow Your Mind in urdu

چیتا (Cheetah) اور تیندوا (leopard) کے درمیان فرق ۔ دلچسپ معلومات

Psychology facts in urdu - interesting facts about human psychology