پاکستان کا معیاری وقت کب اور کس نے طے کیا

 ........پاکستان کا معیاری وقت.......

پاکستان کا معیاری وقت کب اور کس نے طے کیا


آپکو معلوم ہے کہ پاکستان کا معیاری وقت کب اور کیسے طے کیا گیا ؟

30 ستمبر 1951 پاکستان کے  معیاری وقت کا تعین کیا گیا۔

پاکستان کا معیاری وقت شکرگڑھ سے لیا جاتا ھے.

" دین پناہ "  وہ مقام ھے جہاں سورج کی پہلی کرن پاکستان پر پڑتی ھے. یہ گاوں دین پناہ بھائی پور اور لالیاں کے وسط میں واقع تھا یہ گاوں مکمل طور پر ختم ھو چکا ھے وھاں پر اب صرف ایک مسجد ہی باقی ھے. اسی مقام سے ھندوستان کا بارڈر ختم ھوتا ھے اور کشمیر کا بارڈر شروع ھوتا ھے.


 پاکستان کا معیاری وقت  گرینچ ٹائم سے پورے پانچ گھنٹے آگے ہے۔ اس کاتعین ممتاز ماہر ریاضی پروفیسر محمود انور نے کیا تھا۔حکومت پاکستان نے اسے اختیار کرنے کا اعلان 30 ستمبر 1951 کو کیا اور یہ یکم اکتوبر 1951 سے نافذ العمل ہو گیا تھا۔

پروفیسر محمود انور وہ  پاکستانی ہیں جنہوں نے یہ ثابت  کیا کہ پاکستان کا معیار ی وقت بھارت سے آدھ گھنٹہ پیچھے ہے۔ حکومت ِپاکستان نے ان کی اس تجویز کو قبول کرتے ہوئے پاکستان کا معیاری وقت بھارت سے آدھ گھنٹہ پیچھے مقرر کیا..

Muhammad Nadeem

www.factonplus.blogspot.com

Comments

Popular posts from this blog

Top Interesting Facts About The World To Blow Your Mind in urdu

چیتا (Cheetah) اور تیندوا (leopard) کے درمیان فرق ۔ دلچسپ معلومات

Psychology facts in urdu - interesting facts about human psychology