Posts

Showing posts with the label Dilchasp maloomat

Top Interesting Facts About The World To Blow Your Mind in urdu

Image
  دلچسپ اور عجیب   * کیا آپ جانتے ہیں  کیتھی جنگ نامی خاتون جس کا تعلق امریکا سے ہے اس کی کمر کا سائز پندرہ سنٹی میٹر ہے  Smartest girl in the world * کیا آپ جانتے ہیں  افریکا میں ایک جھیل ہے جس کا نام تنگانیکا ہے اس میں ایک مگر مچھ نے تین سو سے زیادہ لوگوں کو قتل کیا ہے  tanganyika lake  * کیا آپ جانتے ہیں  مائیکل جیكسن نے دس ہائی ٹیك سرجریز کے کے بعد اپنی شکل بدلی تھی  Michael jackson  * کیا آپ جانتے ہیں  برونائی کا سلطان جس کا نام حسنل بولکائی ہے اس کے پاس دنیا کی سب زیادہ کاریں ہیں جو ایک اندازے کے مطابق سات ہزار کے لگ بھگ ہیں ان کاروں میں سب لگزری کاریں بھی ہیں  Sultan Hassanal Bolkiah * کیا آپ جانتے ہیں  دنیا کا سب سے مہنگا سکول ( LE ROSEY ) ہے اس کی ٹیو شن فیس سالانہ گیارہ لاکھ تین ہزار ڈالر  ہے اور اس میں چار سو طلبہ اور ایک سو پچاس استاد ہیں اور یہ سویزرلنڈ میں ہے  le rosey school  * کیا آپ جانتے ہیں  ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ  طلبہ اس وجہ سے نقل کرتے ہیں کیوں کہ ہمارے ہاں علم سے زیادہ اچھ...

Why Metoer Is So precious - interesting facts

Image
 شہابیے کی  قیمت کیوں زیادہ ہے  Why Metoer Is So precious  شہابیہ جب زمین پر گرتا ہے اگر تووہ صرف گردوغبار سے بھرے ہوۓ ہوں تو ان کی قیمت اتنی نہیں ہوتی جتنی ایک دھاتوں سے بھرپور شہابیے کی ہوتی ہے اور یہ نایاب پتھر ہوتے ہیں  خاص طور پر ایسی دھاتیں ہوتی ہے جو کہ زمین کے علاوہ کاٸنات کی منفرد دھات ہوتی ہے اور ان جیسی زمین پر نہیں پاٸ جاتی  شہابیے ایسے بھی  پاۓ گۓ ہیں  جو کہ کاربونیشیٸس کونڈراٸٹس سے بنے ہوۓ تھے  جو کہ بہت نایاب ہے ۔ اس کے علاوہ کوسٹاریکا کی فضا۶  میں 23 اپریل 2019 ایک واشنگ مشین کے جتنا بڑا شہابیہ ٹکڑایا جس کے درجنوں  ٹکڑے  6 کلومیٹر کے ایریا میں دو گاٶں  La Palmera اور Aguas Zarcas میں گرے(تصویر ) جس مین کاربونیشیٸس کونڈراٸٹس کے ساتھ ساتھ 100 بلکل مختلف  قسم کے اماٸنوں ایسڈ Amino Acid پاۓ گۓ اس شہابیے کو Aguas Zarcas کا نام ہی دے دیا گیا  اس بڑھتی ہوٸ  قیمت میں اس کی ساخت کے علاوہ لوگوں کی دلچسپی بھی ہے لوگ ان کو زیادہ تر نایاب ہونے کی وجہ سے سنبھال کر رکھتے ہیں اوراس سے اس کی قیمت بڑھ جاتی ہے...

پاکستان کا معیاری وقت کب اور کس نے طے کیا

Image
 ........پاکستان کا معیاری وقت....... آپکو معلوم ہے کہ پاکستان کا معیاری وقت کب اور کیسے طے کیا گیا ؟ 30 ستمبر 1951 پاکستان کے  معیاری وقت کا تعین کیا گیا۔ پاکستان کا معیاری وقت شکرگڑھ سے لیا جاتا ھے. " دین پناہ "  وہ مقام ھے جہاں سورج کی پہلی کرن پاکستان پر پڑتی ھے. یہ گاوں دین پناہ بھائی پور اور لالیاں کے وسط میں واقع تھا یہ گاوں مکمل طور پر ختم ھو چکا ھے وھاں پر اب صرف ایک مسجد ہی باقی ھے. اسی مقام سے ھندوستان کا بارڈر ختم ھوتا ھے اور کشمیر کا بارڈر شروع ھوتا ھے.  پاکستان کا معیاری وقت  گرینچ ٹائم سے پورے پانچ گھنٹے آگے ہے۔ اس کاتعین ممتاز ماہر ریاضی پروفیسر محمود انور نے کیا تھا۔حکومت پاکستان نے اسے اختیار کرنے کا اعلان 30 ستمبر 1951 کو کیا اور یہ یکم اکتوبر 1951 سے نافذ العمل ہو گیا تھا۔ پروفیسر محمود انور وہ  پاکستانی ہیں جنہوں نے یہ ثابت  کیا کہ پاکستان کا معیار ی وقت بھارت سے آدھ گھنٹہ پیچھے ہے۔ حکومت ِپاکستان نے ان کی اس تجویز کو قبول کرتے ہوئے پاکستان کا معیاری وقت بھارت سے آدھ گھنٹہ پیچھے مقرر کیا.. Muhammad Nadeem www.factonplus.blogspot....