Pak china defence projects - pl 15 missile pakistan
PL 15 missile JF 17 thunder |
چین کی جانب سے پاکستان کو فراہم کیے جانے والے PL-15 میزائل جو کہ پاکستان کے JF-17 بلاک 2 اور 3 میں استعمال کیے جائیں گے ان میزائل کا کوئی تُوڑ اس وقت دنیا کے کسی بھی ملک کے پاس نہیں نہ انڈیا نہ اسرائیل اور نہ امریکہ. اس میزائل کے ٹارگٹ رینج 150 سے 200 کلومیٹر ہے اور لانچ ہونے کے بعد رفتار 4 ماک یعنی 4900 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ جاتی ہے اس کی رفتار سے آپ اندازہ لگاسکتے ہیں کہ یہ میزائل کتنی تیزی سے اپنے ہدف کو نشانہ لگاسکتا ہے اسی رفتار کے سبب نہ تو اس میزائل سے بچا جاسکتا ہے اور نہ ہی اسے روکا جاسکتا ہے.
Comments
Post a Comment